ایرانی فوج کے کمانڈر امیر حاتمی نے کہا کہ آبنائے ہرمز اس وقت تک دوبارہ نہیں کھلے گا جب تک کہ ایران کی شرائط پوری نہ ہو جائیں۔